میا خلیفہ

سابقہ فحش اداکارہ

میا خلیفہ (پیدائش: 10 فروری 1993ء) جو میا کالیستا کے نام سے بھی جانی جاتی ہے، لبنانی نزاد امریکی سوشل میڈیا شخصیت،[9] کھیلوں کی مبصر اور ویب کیم ماڈل ہے۔[10] میا 2014ء سے 2015ء تک پورنوگرافک اداکارہ رہی۔[11]لبنان کے شہر بیروت میں پیدا ہونے والی میا خلیفہ 2001ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا منتقل ہو گئی۔ اکتوبر 2014 میں اس نے پورنوگرافی میں اداکاری شروع کردی اور پورنوگرافی کی ایک ویب گاہ پورن ہب کے مطابق اسی سال کے دسمبر تک میا سب سے زیادہ دیکھی جانی والی اداکارہ بن چکی تھی۔کیرئیر کا یہ انتخاب اسے مہنگا پڑا اور ایک فلم میں حجاب پہن کر کام کرنے کی وجہ سے اسے مشرق وسطی میں شدید تنقید اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ میا نے تین ماہ بعد پورنوگرافک صنعت کو خیرباد کہہ دیا۔

میا خلیفہ
(عربی میں: ميا كاليستا)،(عربی میں: ميا خليفة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Sarah Joe Chamoun)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش10 فروری 1993ء (31 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشریاستہائے متحدہ امریکا (2001–)
لبنان (–2001)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان [5]
ریاستہائے متحدہ امریکا (2001–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا [6][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
مذہبکیتھولک ازم [7]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام ایل پاسو
یونیورسٹی آف ٹیکساس سسٹم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفحش اداکارہ [3]،  سیاسی کارکن ،  ویبکام ماڈل ،  انٹرنیٹ شہیر ،  فحش ماڈل ،  فحش سازی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی ،  عربی ،  لبنانی عربی ،  امریکی انگریزی ،  فرانسیسی ،  شامی عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.cosmopolitan.com/it/moda/tendenze/a44571594/mia-khalifa-moda-2023-gioielli-sheytan-foto-instagram/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 دسمبر 2023
  2. https://www.mirror.co.uk/3am/celebrity-news/who-mia-khalifa-everything-you-4921882 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 مئی 2019
  3. ^ ا ب پ ت IAFD female performer ID: https://www.iafd.com/person.rme/perfid=MiaKhalifia/gender=f
  4. ^ ا ب پ https://adultfilmindex.com/actor/10943/mia-khalifa
  5. بنام: Mia Khalifa — Babesdirectory ID: https://babesdirectory.online/profile/mia-khalifa — عنوان : Babesdirectory
  6. Adult Film Database actor ID: https://www.adultfilmdatabase.com/actor.cfm?actorid=67486
  7. http://www.bbc.co.uk/newsbeat/30721981
  8. https://www.wikidata.org/wiki/Q18735049
  9. "Mia Khalifa Retired: See What The Former Adult Film Star Is Up To Now"۔ Inquisitr۔ 21 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 23, 2018