ایلون مسک

کاروباری مقناطیس (پیدائش 1971)

ایلون ریوز مسک انتہائی بڑے کاروباری شخص اور سرمایہ کار ہے۔وہ سپیس ایکس کے بانی، صدر عاملہ، انجینئری سربراہ؛ ٹسلا کے ابتدائی سرمایہ کار، صدر عاملہ،مصنوعاتی معمار؛ ٹویٹر کے مالک، صدر عاملہ؛ بورینگ کمپنی کے بانی؛ نیورالینک، اوپن اے آئی کے شریک بانی اور فیاضیانہ مسک فاؤندیشن کے صدر ہے۔ 15 فروری، 2023 کے لحاظ سے، ایک اندازے کے مطابق قریباً 196 بیلین ڈالرز کل مالیت کے ساتھ جو ٹیسلا اور سپیس ایکس میں حصہ داری سے آتے ہیں، مسک دونوں بلوومبرگ ارب پتی مشعر اور فوربس کے براہ راست ارب پتیوں کی فہرست کے مطابق دنیا کے دوسرے سب سے بڑے امیر ترین انسان ہے۔

ایلون مسک
(انگریزی میں: Elon Musk ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مسک 2018 میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Elon Reeve Musk)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1971-06-28) جون 28, 1971 (عمر 52 برس)
پریٹوریا، گاؤتنگ، جنوبی افریقا
رہائشبیل ایئر، لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا[2][3]
قومیتAmerican، Canadian، South African
رکنرائل سوسائٹی ،  پے پال مافیا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہکووڈ-19 [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
اولاد5 بیٹے
تعداد اولاد
مناصب
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2002 
دراسپیس ایکس  
ڈائریکٹر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2008 
درٹیسلا انکارپوریٹڈ  
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام منصب
نومبر 2018 
درٹیسلا انکارپوریٹڈ  
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 اکتوبر 2022  – 5 جون 2023 
درٹویٹر  
پراگ اگروال  
 
عملی زندگی
تعليمPretoria Boys High School
مادر علمیوارتھون اسکول (1992–1995)
جامعہ پنسلوانیا (1991–1995)
جامعہ کوینز
جامعہ سٹنفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیممعاشیات ،طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے ،بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہEntrepreneur، engineer، inventor
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملکاروباری ادارہ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتپے پال ،  اسپیس ایکس ،  ٹیسلا انکارپوریٹڈ [13]،  اوپن اے آئی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرتاسپیس ایکس، پے پال، Tesla Motors، ہائپر لوپ، Zip2، Solar City
تنخواہUS$1 at Tesla Motors (2014)[8]
کل دولتکم US$7.9 billion (February 2015)[9]
اعزازات
ٹائم 100   (2021)[14]
ٹائم سال کی شخصیت   (2021)[15]
تمغا جون فریٹز (2021)[16]
رائل سوسائٹی فیلو   (2018)[17][18]
ٹائم 100   (2018)[19]
اعزازی ڈاکٹریٹ  
اعزازی سند [20]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Elon Musk
Elon Musk
ویب سائٹ
ویب سائٹtwitter.com/elonmusk
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسک پریٹوریا،جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔

ابتدائی زندگی ترمیم

ایلان جنوبی افریقی انجنیئر ایرول مسک اور کنیڈین ماڈل مائی مسک کے پہلے بیٹے تھے جو 28 جون 1971 میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد ان کے ہاں ایک بیٹا کمبل مسک اور بیٹی ٹوسکا مسک بھی پیدا ہوئے لیکن یہ دونوں ایک لمبی ازداجی زندگی نہیں گزار سکے اور 1980 میں دونوں میں طلاق ہو گئی۔ اس کے بعد ایلان نے زیادہ تر وقت اپنے والد کے ساتھ جنوبی افریقہ میں گزاراانکا بچپن کچھ زیادہ خوشگوار نہیں گذرا،اکثر ہم عمر لڑکے انھیں تنگ کرتے اور مار پیٹ سے بھی باز نہ آتے۔ایک دفعہ لڑکوں کے ایک گروہ سے ایلان کو سیڑھیوں سے گرایا اور اتنا مارا کہ وہ بے ہوش ہو گئے۔
دس سال کی ہی عمر میں ایلان مسک کو کمپیوٹر پروامنگ میں دلچسپی ہو گئی اور 12 سال کی عمر میں ایلان نے بیسک لینگوئج میں لکھا ایک کمپیوٹر گیم تقریباً 500 ڈالر کی مالیت میں ایک کمپیوٹر میگزین کو بیچا۔ جون 1989 میں اٹھارہ سالہ ایلان جنوبی افریقی کالج سے گریجوایٹ کرنے کے بعد فوجی بھرتی سے بچنے کے لیے کنیڈا آ گئے اور اپنی کنیڈین والدہ کی وجہ سے یہاں کی شہریت بھی حاصل کرلی۔

جامعاتی تعلیم ترمیم

انیس سال کی عمر میں ایلان کو کنگسٹن ،اونٹریو میں واقع کوئینز یونیورسٹی میں انڈر گریجوایٹ پروگرام میں داخلہ مل گیا۔ 1992 میں دو سال تعلم کے بعد یہ پنسلونیا میں منتقل ہوا اور پنسلونیا سٹیٹ یونیورسٹی کے کالج برائے آرٹ و سائنس سے 24 سال کی عمر میں فزکس میں گریجوایشن مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ایلان نے اکنامکس میں بھی بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ 1995 میں وہ کیلفورنیا منتقل ہوئے جہاں سٹینفورڈ یونیورسٹی سے انھوں نے اطلاقی طبیعیات میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا مگر صرف دو دن بعد ہی تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا تا کہ وہ قابل تجدید توانائی،انٹرنیٹ اور خلائی سفر جیسے مختلف میدانوں میں نئے بزنس شروع کرنے کے خواب کو پورا کر سکے۔ 2002 میں ایلان نے امریکی شہریت حاصل کر لی۔

پہلی ویب گاہ ترمیم

1995 میں، مسک، اس کے بھائی کمبل اور گریگ کوری نے مسک کے والد سے پیسے ادھارلے کر   ویب سافٹ ویئر کمپنی Zip2 کی بنیاد رکھی۔ انھوں نے اس منصوبے کو پالو آلٹو میں کرائے کے ایک چھوٹے سے دفتر میں شروع کیا ، کمپنی نے اخبارات کی اشاعت کی صنعت کے لیے ایک انٹرنیٹ سٹی گائیڈ تیار کیا اور اس کی مارکیٹنگ کی، جس میں نقشے، ہدایات اور فون ڈائریکٹریز پر مشتمل  صفحات شامل تھے۔ ایلون مسک کے مطابق اس ویب گاہ کے کا میاب ہونے سے پہلے وہ اس قابل بھی نہیں تھا کہ دفتر یا اپارٹمنٹ کرائے پر لے سکتا میں صوفے پر ہی سو جایا کرتا تھا ور ایک کمپیوٹر تھا جسے میں اور میر ا بھائی باری باری استعمال کرتے تھے۔

کمپیک(Compaq)کمپنی نے فروری 1999 میں 307 ملین ڈالر کی رقم کے عوض Zip2 کو خرید لیا اور اور مسک نے اپنے 7 فیصد شیئر کے مطابق 22 ملین ڈالر وصول کیے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Elon Musk Fast Facts — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2023
  2. "Billionaire Tesla CEO Elon Musk Buys Neighbor's Home in Bel Air For $6.75 Million"۔ فوربس میگزین۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 1، 2013 
  3. "Inside Elon Musk's $17M Bel Air Mansion"۔ بلومبرگ نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 21، 2013 
  4. https://web.archive.org/web/20130829173209/http://money.cnn.com/2007/11/13/magazines/fortune/paypal_mafia.fortune/
  5. https://cleantechnica.com/2020/11/19/tesla-ceo-elon-musk-reports-recovery-from-confirmed-covid-infection/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 نومبر 2020
  6. "Timeline: Elon Musk's accomplishments"۔ mercurynews.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2015 
  7. "Elon Musk: Patriarchs and Prodigies"۔ C-Suite Quarterly۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2015 
  8. "Rich people who make $1 a year"۔ New Republic۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 15، 2014 
  9. "Forbes Profile Elon Musk"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 16، 2015 
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2015891473 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/271431011
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2015891473 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  13. http://uk.businessinsider.com/tesla-the-origin-story-2014-10
  14. https://web.archive.org/web/20220131121232/https://time.com/collection/100-most-influential-people-2021/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2022
  15. https://time.com/person-of-the-year-2021-elon-musk/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2021 — شائع شدہ از: 13 دسمبر 2021
  16. https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
  17. Fellow of the Royal Society ID: https://royalsociety.org/people/13829/ — عنوان : Fellows Directory
  18. https://royalsociety.org/news/2018/05/distinguished-scientists-elected-fellows-royal-society-2018/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2022
  19. https://www.sharecast.com/news/general-news/donald-trump-sadiq-khan-and-elon-musk-among-times-100-most-influential-people-of-2018--3253291.html
  20. https://www.ithistory.org/honor-roll/dr-elon-musk#:~:text=In%202010he%20was%20elected%20to,University%20of%20Surrey%20in%20England.